SKU: 26203071285

با با میر حمزہ بلوچ | فاروق بلوچ | Baba Mir Hamza Baloch | Farooq Baloch

Sale price$180.00 Regular price$200.00
Save 10%

Pay in installments of $50.00 with ShopPay, AfterPay and Klarna

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 19 - Jul 24

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

با با میر حمزہ بلوچ | فاروق بلوچ | Baba Mir Hamza Baloch | Farooq Baloch2013

نیا انکشاف

بلوچ اور بلوچستان کے بارے میں یوں تو تاریخی کتب اور قدیم دستاویزات میں بہت کچھ پایا جاتا ہے لیکن اگر بغور دیکھا جائے تو کہا یہ جا سکتا ہے کہ بلوچ تاریخ کے خدو خال ابھی تک پورے طرح واضح نہیں ہوئے ہیں۔ بلوچ تاریخ پر اب تک کی تحقیقات کے مطابق عرب مورخین و جغرافیہ دان ، سیاح ، متشرقین اور خود بلوچ عالموں اور مؤرخین نے اپنے اپنے انداز سے تحقیقات کی ہیں لیکن ان سب میں ایک بات واضح ہے کہ وہ صحیح خدو خال جو کسی قوم کی تاریخ کو واضح کرنے کے لئے ہوتے ہیں ان کا فقدان ہے۔ ایسے میں ہمارے نوجوان محقق اور مؤرخ جناب غلام فاروق بلوچ کی اب تک کی تاریخی کتب بلوچستان اور بلوچ تاریخ کو واضح سمت دے رہے ہیں۔ اس کتاب سے قبل ان کے کتب نے بلوچستان اور بلوچستان سے باہر علمی وادبی اور تحقیقی حلقوں میں کافی پذیرائی حاصل کی ہے ان کی نئی کتب اشاعت کے ساتھ ہی ہاتھوں ہاتھوں بک جاتے ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ملک اور ملک سے باہر اور بلوچستان کے اندر لوگ اپنی تاریخ اور تہذیب کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور فاروق بلوچ کی کتب میں انہیں وہ سب کچھ مل جاتا ہے جو وہ پڑھنا چاہتے ہیں۔

فاروق بلوچ کی زیر نظر کتاب جو بلوچ تاریخ کے ایک گم گشتہ ہیر و میر حمزہ بلوچ سے متعلق ہے جس میں انہوں نے تاریخ خاص طور پر عرب اور فاری مورخین کے کتب کےحوالوں سے ان کی شخصیت سے پردہ اٹھایا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ میر حمزہ وہ حضرت حمزہ نہیں جو قبیلہ قریش سے تعلق رکھتے تھے اور حضور پاک کے چچا تھے بلکہ یہ میر حمزہ خالصتاً بلوچ نسل سے تھے اور سیستان و مکران کے باشندے تھے۔ گو یہ تمام واقعات جو فاروق بلوچ نے بیان کیے ہیں نامور عرب مورخین اور سیاحوں کے سفرناموں اور تواریخ سے لئے گئے ہیں لیکن انہیں جس باریک بینی سے فاروق صاحب نے جانچا ہے یہ ان کا ہی کمال ہے۔ بلوچستان اور بلوچ تاریخ کے چیدہ چیدہ شخصیات مثلا سردار خان بلوچ، میرگل خان نصیر، آغا نصیر خان احمد زئی نے یوں تو بلوچ تاریخ پر بہت کچھ لکھا ہے مگر ان کی تحریروں اور فاروق بلوچ کی تحریروں میں بنیادی فرق یہ ہے کہ فاروق بلوچ تاریخ شناسی کے ایک باقاعدہ استاد کے علاوہ فن تاریخ نویسی سے بخوبی واقف ہیں اس لئے انہوں نے جو کچھ لکھا اور کہا ہے وہ تمام تر مستند تاریخی حوالوں سے کہا گیا ہے۔ فاروق بلوچ، بلوچ تاریخ اور بلوچستان شناسی کے حوالے سے ایک ایسا نام بن چکے ہیں کہ آئندہ کے مؤرخ ان کے نام اور ذکر کے بغیر بلوچ اور بلوچستان کی تاریخ کو نا مکمل پائیں گے۔

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فاروق بلوچ کو اور ہمت دے اور وہ اپنے زور قلم سے بلوچستان اور بلوچ تاریخ کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کرائیں۔ میں انہیں اس کتاب کی تالیف پر مبارکباد دیتا ہوں۔

پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر

 ڈائریکٹر بلوچستان سٹڈی سینٹر جامعہ بلوچستان کوئٹہ

 یکم مارچ 2013 ء

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 26203071285

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.4 ★★★★★
Based on 20 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
M
Verified Purchase
Megan Mangini
Cuba, US
★★★★★ 5
Perfection!
Flavor Name: Duck & Veggies, Size: 5 Ounce (Pack of 1)
Wonderful treat. My pups go wild and bounce around with pure joy. I have to hide the bag because these two figured out a whole MacGyver plot to snag them when I wasn’t looking. Cheeky little boys.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 8, 2025
R
Verified Purchase
RedMan
Lexington, US
★★★★★ 4
Great for training or even a special treat just because.
Flavor Name: Duck & Veggies, Size: 5 Ounce (Pack of 1)
Odin loves them.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 30, 2025
S
Verified Purchase
stephanie smith
Draper, US
★★★★★ 5
Best treats!
Flavor Name: Duck & Veggies, Size: 5 Ounce (Pack of 1)
My pup loved the cheese and also the chicken but not the duck and veggie
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 15, 2025
D
Verified Purchase
Debby B
San Leandro, US
★★★★★ 5
good training treats
Flavor Name: Duck & Veggies, Size: 5 Ounce (Pack of 1)
i repeatedly buy all flavors of this brands training treats..my doodle has liked all of them
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on November 29, 2025
P
Verified Purchase
Peter Klimov
Whiting, US
★★★★★ 5
My dog loves this treats
Flavor Name: Duck & Veggies, Size: 5 Ounce (Pack of 1)
Great treat my dog loves them and she is pretty picky eater
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 13, 2025

recommand products