SKU: 59823240903

زندگی کا کھیل Zindgi Ka Kheel Qazi Javed

Sale price$495.00 Regular price$550.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 13 - Jul 18

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

زندگی کا کھیل Zindgi Ka Kheel Qazi Javed" " " " " " 30 1999 211 Pages 395

"زندگی کا کھیل " آپ کے ہاتھ میں ہے۔

یہ کتابوں کے اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کے حوالے سے میری دو کتابیں ” بھر پور زندگی گزاریے " اور " جینے کا سلیقہ " پہلے ہی شائع ہو چکی ہیں۔ ازدواجی زندگی اور بچوں کی تعلیم و تربیت کے مسائل پر دو اور کتا بیں جلد ہی منظر عام پر آجائیں گی۔

یہ کتابیں ڈیل کارنیگی کی تحریروں کا نیا ایڈیشن نہیں ہیں۔ میں اس شہرہ آفاق مصنف کی اہمیت کو کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ البتہ یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ کتابیں ڈیل کارنیگی کی طرح آپ کو محض کامیاب زندگی گزارنے کے ڈھنگ نہیں سکھاتیں ۔ ان کا حقیقی مقصد خوبصورت اور تخلیقی زندگی گزارنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

اصل میں یہ کتابیں ایک نیا کلچر اور نیا انسان پیدا کرنے کی جد وجہد کا حصہ ہیں۔ ہمارے معاشرے میں گزشتہ پچاس برسوں کے دوران مادی اور معاشی عوامل نے زندگی کا چلن بدل دیا ہے۔ زندگی کے تقاضے تبدیل ہو گئے ہیں۔ لیکن زندگی کی رہنمائی کرنے والے اصول ضابطے اور اقدار نہیں بدلی ہیں۔ یوں زندگی اور کلچر میں کشمکش شروع ہو گئی ہے جو بیگانگی منافقت ، خوف، بزدلی، کھچاؤ اور بے شمار دوسری ذہنی اور سماجی بیماریوں کا سبب بن رہی یہ کتابیں آپ کو بتائیں گی کہ ہم اس کشمکش پر کس طرح قابو پا سکتے ہیں۔ یہ آپ کو نئے دور کے تقاضوں کے مطابق زندگی گزارنے کے قابل بنائیں گی۔ آپ کو نئی ثقافتی اقدار اور متبادل کاجی ضابطوں سے متعارف کروا ئیں گی۔

یہ کتابیں طبع زاد نہیں ہیں۔ ان کے لیے اکثر بنیادی تصورات اور مواد متعلقہ موضوعات کے ماہرین کی تحریروں سے حاصل کیا گیا ہے ۔ کچھ مواد اپنے تجربے، مشاہدے اور تجزیئے سے اخذ شدہ ہے۔ اس سارے مواد کو اپنے ماحول اور مسائل کے مطابق ڈھال کر سیدھے سادھے انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، تاکہ قارئین اس سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں ۔ ان کتابوں میں جو تصورات پروگرام اور تجاویز پیش کی گئی ہیں ، ان کے پیچھے ایک منظم فلسفہ کار فرما ہے۔ یہ فلسفہ آج کی پیچیدہ زندگی کا چیلنج قبول کرنے پر اکساتا ہے ۔ وہ نیکی محبت، حسن اور سچائی کا درس دیتا ہے۔ حوصلہ مندی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور ہماری شخصیت کے پوشیدہ امکانات کو بروئے کار لانے کی ترغیب دیتا ہے۔

زندگی کا کھیل " میں مختلف نکات کی وضاحت کے لیے درجنوں مثالیں درج ہیں۔ ان کے کرداروں کے نام اور مقامات بدل دیئے گئے ہیں۔ لہٰذا ان کو حقیقی نہ سمجھنا چاہیے۔

قاضی جاوید

30 جولائی 1999ء

211 - آر ماڈل ٹاؤن لاہور

Pages 395

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 59823240903

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.5 ★★★★★
Based on 1851 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
R
Verified Purchase
Robinann43
West Palm Beach, US
★★★★★ 5
Good insurance
Great insurances
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 14, 2026
K
Verified Purchase
kentdb
West Palm Beach, US
★★★★★ 5
Definitely worth it.
Glad we did this it was easy and worth it.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 11, 2026
R
Verified Purchase
Rick
Pawtucket, US
★★★★★ 5
Very fast.
Very responsive, I was impressed.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 5, 2026
D
Verified Purchase
D. G. Atkinson
Lowell, US
★★★★★ 4
Vaccuum
Does not work well on deeper pile carpeting. Does not have an adjustment to raise or lower the beater bar . Good on hardwood floors or tile.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 8, 2025
D
Verified Purchase
Diana McAdams
Whiting, US
★★★★★ 5
Easy peasy
Easy claim process
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 22, 2026

recommand products